اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

’’شکر ہے یہ ریٹائر ہوئے ، ہماری دلی خواہش پوری ہو گئی ‘‘

datetime 9  اپریل‬‮  2017 |

کراچی(آئی این پی)یونس خان کی ریٹائرمنٹ پرایک طرف جہاں ان کے مداح غمزدہ ہیں تو دوسری طرف ان کے بیٹا اور بیٹی اس فیصلے کے بعد بہت خوش دکھائی دیتے ہیں۔تفصیلا ت کے مطابق یونس خان کے دونوں بچوں نے ریٹائرمنٹ پر خوشی کا اظہار کیا۔ٹیسٹ کرکٹر کے بیٹے اویس یونس خان نے کہا کہ بابا کے ساتھ رات میں گیمز

کھیلوں گا اور کارٹون بھی دیکھوں گا جبکہ ان کی بیٹی عمارہ یونس نے کہا کہ بابا اب گھر پر زیادہ رہیں گے اس لئے ہم خوب گھومیں گے اور کہانیاں بھی سنیں گے۔یاد رہے کہ قومی کرکٹر یونس خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے اور کہا کہ ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز ان کی آخری سیریز ہوگی۔۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…