منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

’’خدا کی قدرت۔۔ جسے اللہ رکھے۔۔‘‘ سعودی شہری کتنی گولیاں کھانے کے بعد بھی زندہ بچ گیا؟

datetime 9  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

القدیح (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے علاقے القدیح میں ایک شخص کو نامعلوم افراد کی جانب سے 12 گولیا ں ماری گئیں لیکن وہ شہری اس واقعے میں مکمل طور پر محفوظ رہا۔عرب خبررساں ادارے’العربیہ ڈاٹ نیٹ‘ کے مطابق سعودی عرب کے مشرقی صوبہ دمام کے گورنر نے بتایا کہ ہمیں اطلاع ملی کہ القدیح میں ایک 54

سالہ شخص کو دو نقاب پوشوں کی جانب سے اندھا دھند فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا مگر وہ شہری کے اپنی گاڑی کے اندر موجود ہونے کی وجہ سے تمام 12 گولیاں گاڑی کو لگتی رہیں اوروہ شخص معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔اس واقعے کے بعد پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے لیکن ابھی تک ملزمان کی شناخت نہیں ہوسکی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…