منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

پنجاب میں کرایہ پرمکان لینے والوں کےلئے نئی موبائل ایپ متعارف کرادی

datetime 8  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیس)پنجاب میں کرائے پرمکان لینے والوں کےلئے  رجسٹریشن کےلئے نئی ایپ متعارف کرادی گئی ہے جس کی وجہ سے اب عوام کوتھانوں کے چکر نہیں لگانےپڑیں گے بلکہ گھربیٹھے ہی وہ مکان کرائے پرحاصل کرنے کے بعد علاقے کے تھانے میں اپنی رجسٹریشن کراسکیںگے ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس نے عوام کی سہولت کے لئےیہ ایپ متعارف کرائی ہے ۔ اس کوایپلی کیشن گوگل پلےاسٹورسےڈاؤن لوڈ

کیاجاسکتاہے۔ اس ایپ کے بارے میں ایس ایس پی لاہورعمران یعقوب نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے بتایاکہ اب کرایہ دارتھانے کے بجائے اپنے گھرمیں بیٹھ کرہی رجسٹریشن کراسکیں گے اورمکان کرایہ پرحاصل کرنے کے بعد 15یوم کے اندراس ایپ کے ذریعے آن لائن فارم بھجواناہوگا۔انہوں نے کہاکہ اس آسانی کے بائوجود اگرکسی شخص نے رجسٹریشن نہ کرائی تواس کوایک لاکھ روپے تک جرمانہ ہوسکتاہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…