ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

’’جنگ کا خطرہ ‘‘ امریکہ کے اہم اسلامی ملک پر حملے ۔۔ روس جلال میں آگیا ۔۔ سنگین دھمکی دیدی

datetime 8  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)شامی فوجی اڈوں پر امریکی کروز میزائل داغے جانے کے بعد روس سخت برہم،جنگ کا خطرہ منڈلانے لگا۔روسی بحری بیڑہ بحیرہ روم سے شام کی بندر گاہ کی طرف روانہ ہو گیا ہے اس کے بعد امریکی بحری جہازوں کے آمنے سامنے آجانے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے ۔ شام کے شہر ادلب پر زہریلی گیس کے حملے میں ہلاکتوں کے بعد

ٹرمپ نے شامی فوج اڈوں کو نشانہ بنانے کا حکم دیا۔حمص میں شام کے فوجی طیاروں ،انفراسٹریکچراور ایندھن کے اسٹیشن کو نشانہ بنایا گیا۔اس حملے میں 6 فوجی ہلاک ہو ئے تھے شام کے سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا ہے حملے میں 4 بچوں سمیت 9 شہری بھی ہلاک ہوئے۔اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں روس نے امریکا کو شام پر دوبارہ میزائل حملہ کرنے کی صورت میں ’سخت نتائج‘ کی وارننگ دے دیا۔قوام متحدہ سیکرٹری جنرل نے شام میں جاری خانہ جنگی کا سیاسی حل نکالنے کی اپیل کردی ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…