دبئی(نیوز ڈیسک) آئی سی سی ورلڈ کپ میں کوارٹر فائنل کے ناک آﺅٹ مرحلے میں کسی بھی فیصلے پر فیلڈ امپائر کی تھرڈ امپائر سے ہونے والی گفتگو آن ایئر کی جائے گی جسے ساری دنیا سنے گی۔آئی سی سی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق فیلڈ اور تھرڈ امپائر کی گفتگو کا گزشتہ سال آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز میں تجربہ کیا گیا تھا جس پر اب ورلڈ کپ کے آخری 7 میچوں میں بھی عمل درآمد کیا جائے گا اور کسی بھی فیصلے پر فیلڈ اور تھرڈ امپائر کے درمیان ہونے والی گفتگو آن ایئر کی جائے گی۔
ورلڈ کپ، فیلڈ اور تھرڈ امپائر کی گفتگو اب ساری دنیا سنے گی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
گریڈ 17 سے 22 تک افسران کیلئے ٹرانسپورٹ الاؤنس میں بڑا اضافہ



















































