پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

مقبوضہ کشمیر کے کرکٹرز کے ساتھ بھارت کا ایسا سلوک کہ جان کر آپ بھی آگ بگولہ ہو جائیں گے !

datetime 6  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اننت ناگ (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کرکٹ یونیفارم پہن کر پاکستا ن کا قومی ترانہ پڑھنے والے کشمیر کرکٹرز کو حراست میں لے لیاگیاہے ۔ سنٹرل کشمیر ڈپٹی انسپکٹر جنرل غلام حسن بھٹ کے مطابق لڑکے پولیس اسٹیشن میں ہیں ۔ذرائع کا کہناہے کہ تمام کے تما م گیارہ کرکٹرز حراست میں لے لیے گئے ہیں ۔کشمیر ی کرکٹرز

کے حق میں پولیس اسٹیشن کے سامنے سینکڑوں کشمیر نوجوانوں نے مظاہرہ بھی کیاگیا۔واضح رہے کہ 2اپریل کو کشمیر کرکٹرز نے ہندوستانی وزیراعظم مودی کے دورہ کشمیر کے موقع پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کٹ پہن کر پاکستانی قومی ترانہ پڑھا تھا ۔ جس کی ویڈیو سوشل میڈیاپر وائرل ہوئی تھی ۔بھارتی تحقیقاتی ایجنسی کا وفد آج کشیمر جائے گا۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…