منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

شرجیل میمن نے اپنے سونے کے تاج کسے دیدیئے ؟ جان کر یقین نہیں کریں گے

datetime 4  اپریل‬‮  2017

کراچی (آن لائن)شرجیل میمن نے سونے کے 2تاج چھیپا ویلفیئر کو عطیہ کر دیے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق

سابق صوبائی مشیر اطلاعات شرجیل میمن نے وطن واپسی پرحلقے میں جلسے کے دوران کارکنوں کی جانب سے ملنے والے سونے کے دونوں تاج سماجی اور رفاعی کاموں کیلئے چھیپا ویلفیئر کے سربراہ رمضان چھیپا کے حوالے کردیے ۔شرجیل انعام میمن کمر درد کے باعث 2روز سے کراچی کے مقامی سپتال میں زیر علاج ہیں جہاں چھیپا ویلفیئر کے سربراہ رمضان چھیپا ان کی عیادت کو آئے تھے جہاں شرجیل میمن نے انہیں تاج عطیہ کیے ۔اس موقع پر شرجیل انعام میمن کے صاحبزادے راول شرجیل اور دیگر بھی موجود تھے۔اس موقع پر رمضان چھیپا نے سونے کے تاج کا عطیہ وصول کرتے ہوئے کہا کہ شرجیل انعام میمن نے مجھ پر اور میرے رفاعی ادارے پر بھروسہ کیا ہے اور اپنی وطن واپسی پر محبت اور پیار کرنے والوں نے جو دو سونے کے تاج ان کے سرپر پہنائے تھے دونوں ہمیں عطیہ کیے ہیں جس پر میں ان کا شکر گذار ہوں۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…