پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

دانش تیمور کو فلم ”جلیبی “ کے ساتھ مزید فلموں کی پیشکش

datetime 17  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستانی اداکار دانش تیمور پر بھی قسمت کی دیوی مہربان ہوگئی اور انہیں اب ڈراموں کے بعد فلموں کی آفربھی ملنا شروع ہوگئی ہیں۔دانش تیمور نے نجی ٹی وی بات کرتے ہوئے بتایا کہ وہ فلم ”جلیبی “ کی نمائش کے بعد ہی نئی فلموں کے بارے میں سوچیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈرامہ انڈسٹری میری پہچان ہے اس لیے اس کو کبھی خیر آباد کہنے کا سوچ بھی نہیں سکتا‘ اس وقت اپنی نئی فلم ”جلیبی “ پر ساری توجہ مرکوز کر رکھی ہے جو کہ 20 مارچ کو پاکستان بھر میں ریلیز کی جارہی ہے۔فلم میں کام کا تجربہ بہت ہی شاندار رہا اس فلم میں کام کے دوران ہی مجھ کو کئی فلموں کی آفرز ملنا شروع ہوگئی تھیں جن میں سے کچھ فلموں کے سلسلے میں بات بھی ہوئی ہے لیکن ابھی فی الحال اپنی فلم کی ریلیز کا انتظار کر رہا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام نے مجھ کو ڈراموں میں بے حد پسند کیا اور مجھ کو میری سوچ سے بھی زیادہ اچھا رسپانس ملا اب میری خواہش ہے کہ فلم اندسٹری میں بھی لوگوں کی توقعات پر پورا اتروں۔



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…