منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

مریدین پیر کے حکم پر رو رہے تھے جب میں نے درگاہ میں داخل ہونے کی کوشش کی تو۔۔! عینی شاہد کے بیان نے سب کو چونکادیا

datetime 4  اپریل‬‮  2017 |

سرگودھا (این این آئی)سرگودھا سانحہ کے عینی شاہد محمداسلم نے بتایا ہے کہ مریدین پیر کے حکم پر رو رہے تھے ۔ عینی شاہد محمد اسلم نے بتایا کہ ہفتے کی شام وہ درگاہ کے نزدیک موجود تھا جب اس نے لوگوں کو درد سے کراہتے سنا۔محمد اسلم کے مطابق اس نے درگاہ میں داخل ہونے کی کوشش کی تاہم دروازے پر موجود دو

افراد نے اسے روکتے ہوئے کہا کہ مریدین پیر کے حکم پر رو رہے ہیں۔جہالت کی انتہا یہ ہے کہ سانحہ سرگودھا کے متاثرین کے اہل خانہ مقدمہ درج کر انے کو تیار نہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق علاقہ پولیس افسر ذوالفقار حمید نے بتایا کہ متاثرین کے اہلخانہ میں سے کوئی بھی عبد الوحید کے خلاف مقدمہ درج کرانے کو تیار نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…