اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سوات کے علاقے مدین بشی گرام کے ایک گھر میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے تین افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ 2 بچوں کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے‘ دھماکے کی آواز سنتے ہی علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روز سوات کے علاقے مدین بشی گرام میں گھر میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ دھماکہ سے 2 بچے بھی زخمی ہو گئے ہیں دھماکے کی آواز سنتے ہی اہل علاقہ اور ریسکیو اہلکاروں اور پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ریسکیو اہلکاروں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں اور لاشوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا پولیس کے مطابق ابتدائی رپورٹ کے مطابق دھماکہ گھر میں رکھے بارودی مواد کے پھٹنے سے ہوا ہے جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ 2 بچے بھی شدید زخمی ہوئے ہیں جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے اور انکی طبی امداد جاری ہے مکمل علاج کے بعد ہی حتمی رپورٹ جاری ہو سکتی ہے۔
سوات ، گھر میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے تین افراد جاں بحق، 2 بچے زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ
-
رمضان کے دوران دفتری اوقات کا نوٹیفکیشن جاری
-
خواتین و بچوں کے حقوق کی علمبردار اماراتی خاتون “ہند العویس” کے جیفری ایپسٹین سے تعلقات...
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
حکومت نے بیرونِ ملک رخصت سے متعلق نئی ہدایات جاری کر دیں
-
پیر سے تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی
-
عمران خان کی صحت کا معاملہ، قاسم خان کا بیان آگیا
-
لاہور کے پوش علاقے میں ہمسائے نے گھر میں گھس کر 4 سالہ بچے کو تشدد کر کے قتل کر دیا
-
حکومت سے مذاکرات کے بعد مالکان کا گھی ، کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
بہن کو کیوں ڈانٹا؛ 18 سالہ طالبعلم نے خاتون پرنسپل کو گولی مار کر قتل کردیا
-
نک جوناس سے علیحدگی کی افواہوں پر پریانکا چوپڑا نے خاموشی توڑ دی
-
وزیر اعظم کا ایک کروڑ 21 لاکھ مستحق خاندانوں کیلئے رمضان المبارک پیکیج کا اعلان
-
پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے اہم خبر، رمضان المبارک کیلئے نئے اوقات کار اور نئی فیسوں کا اعلان ہو گیا
-
پاک بھارت ٹاکرا،روہت شرما کی ہائی وولٹیج مقابلے سے پہلے بھارتی ٹیم کو وارننگ



















































