اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ورلڈ کپ کوارٹر فائنل سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کو شدید جھٹکا،محمد عرفان انجری کے باہر ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق محمد عرفان انجری کے باعث ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے ہیں ۔پاکستان کرکٹ بورڈ حکام نے ان کے ورلڈ کپ سے باہر ہونے کی تصدیق کر دی۔محمد عرفان کے مسل پل ہوگئے تھے جس کی وجہ سے انہیں آئرلینڈ کیساتھ مقابلے میں بھی نہیں اتارا گیا تھا۔ان کے متبادل کے طور پر محمد جنید کا نام لیا جار ہا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا



















































