جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

پابندی کے باوجود سعید اجمل پہلے نمبر پر

datetime 16  مارچ‬‮  2015 |

دبئی(نیوز ڈیسک)پاکستانی جادوگر اسپنر سعید اجمل کی شاندار کارکردگی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے پر پابندی کے باوجود نئی جاری ہونے والی آئی سی سی رینکنگ میں ان کا پہلا نمبر ہے۔تفصیلات کے مطا بق سعید اجمل آجکل اپنا باولنگ ایکشن مشکوک ہونے کی وجہ سے آئی سی سی کی طرف سے پابندی کا شکار ہیں مگر ان کی رینکنگ میں اب بھی کوئی فرق نہیں آیا اوروہ آئی سی سی کی نئی جاری ہونے والی رینکنگ میں بدستورپہلے نمبر پر موجود ہیں۔۔آئی سی سی باولنگ رینکنگ میں پاکستان کے سعید اجمل 722پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ہیں جبکہ717پوائنٹس کے ساتھ جنوبی افریقہ کے ڈیل اسٹین کا دوسرانمبر ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…