ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

اسلام آباد ایئر پورٹ پر اہم رہنما کے سامان سے ایسی چیز برآمد کہ سیکیورٹی فورس نے اسے فوراً قبضے میں لےلیا

datetime 30  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس نے متحدہ کے ایم این اے سہیل منصور سے ایئر پورٹ پر تلاشی کے دوران 96کارتوس برآمد کر لیے ۔ وہ پی آئی اے کی پرواز 309 پر اسلام آباد سے کراچی جا رہے تھے۔ نجی ٹی وی  کے مطابق ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس نے ایم کیو ایم کے رکن قومی

اسمبلی سہیل منصور کے سامان کی تلاشی لی جہاں سے 96کارتوس برآمد ہوئے تاہم سیکیورٹی کے روکنے کے باوجود سہیل منصور اپنا سامان چھوڑ کر کراچی روانہ ہوگئے۔کارتوس برآمد ہونے کے بعد اے ایس ایف نے سہیل منصور کو تفتیش کیلئے رکنے کی ہدایت کی مگر وہ اپنا سامان چھوڑکر کراچی روانہ ہو گئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…