پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

سی ایس ایس کا امتحان اردو میں یا انگلش میں؟ اصل کہانی منظر عام پر آ گئی

datetime 30  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے 2018 میں سی ایس ایس کا امتحان اردو میں لینے کا فیصلہ معطل کر دیا جبکہ چیف جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ انگریزی میں گریجویشن کرنیوالے سی ایس ایس کا امتحان اردو میں کیسے دے سکتے ہیں؟وفاقی حکومت بتائے سیلیبس کی اردو میں تیاری کیلئے کتنا وقت درکار ہے ؟۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں 2018 میں سی ایسایس کا امتحان اردو میں لینے سے متعلق

کیس کی سماعت چیف جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کی۔ اس موقع پر وفاق کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ سی ایس ایس کا امتحان 2018 میں اردو میں لینا ممکن نہیں ہے کیونکہ اس حوالے سے بالکل بھی تیاری نہیں ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا کہ سی ایس ایس کے 51 میں سے 43 مضامین کا اردو میں ترجمہ نہیں ہو سکا ہے اس لئے اردو میں سی ایس ایس کا امتحان ممکن نہیں ہے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…