ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

آپریشن رد الفساد کے تحت کارروائی ، گھر سے ایسی چیز برآمد جس نے سب کو ششدر کر دیا، جان کر آپ کے بھی ہوش اڑ جائیں گے

datetime 30  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) آپریشن ردالفساد کے تحت کارروائی کے دوران گھرسے پاک فضائیہ کے تربیتی طیارےمشاق کے پرزے برآمد چار دہشت گردگرفتار۔تفصیلات کے مطابق آپریشن ردالفساد کے تحت پولیس ،رینجرز اور آرمی کے مشترکہ کومبنگ آپریشن میں اٹک کے علاقے جواد ٹاون میں خصوصی آپریشنکےدوران ایک گھر سے سیکیورٹی فورسز نےپاک فضائیہ کے تربیتی طیارے مشاق کے پارٹس برآمد کر لیے۔

جب کہ 4دہشتگردوں کو بھی اس گھر سے گرفتار کیا ہے جو کہ اس مکان میں کرائے دارکی حیثیت سے رہائش پذیر تھے۔ سکیورٹی فورسز نے گھر کو سیل کر دیا ہے جبکہ گھر کے گرد اہلکار تعینات کر دئیے گئے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…