منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

افغان مہاجر سے لڑکی کے تعلقات کاشاخسانہ،اسلام آباد میں لرزہ خیز قتل

datetime 29  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی) مقامی عدالت نے غیرت کے نام پر بیٹی کو قتل کرنے والے باپ کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا ۔بدھ کو غیرت کے نام پر بیٹی کو قتل کرنے والے اعجازکو جوڈیشل مجسٹریٹ حفیظ احمد کی عدالت میں بدھ کوپیش کیا گیا۔ ملزم نے پولیس کو دیئے گئے اپنے بیان مین کہا کہ پندرہ سالہ بیٹی کا افغانی

شہری علاؤالدین کے ساتھ تعلق تھا۔ مارچ کے آغاز میں علاؤالدین کے خلاف مقدمہ درج کروایا مگرپولیس نے کوئی کارروائی نہ کی، کئی مرتبہ بیٹی کو سمجھایا مگر وہ باز نہ آئی جس پر اسے قتل کردیا۔ پولیس کی جانب سے استدعا کی گئی .عدالت نے پولیس کی استدعا منظور کرتے ہوئے ملزم جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…