منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے رجب کاچاندنظرآنے کااعلان کردیا

datetime 29  مارچ‬‮  2017 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے رجب کاچاندنظرآنے کااعلان کردیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس مفتی منیب الرحمان کی زیرصدارت ہوااورملک بھرسے رجب

کے چاندکی اطلاعات موصول ہونے کے بعد رجب کاچاندنظرآنے کااعلان کر دیاگیا۔اسلامی سال کے ساتویں ماہ رجب کاچاندنظرآگیاہے اورکل جمعرات30مارچ 2017 کویکم رجب المرجب ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…