اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

ودیا بالن اداکارہ سچترا سین کا کردار ادا کرینگی

datetime 16  مارچ‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن اپنی نئی فلم میں اداکارہ سچترا سین کا کردار ادا کرینگی۔ بھارتی فلم ذرائع کے مطابق ودیا بالن نے عمران ہاشمی کے ساتھ گزشتہ ہفتے اپنی فلم کی شوٹنگ مکمل کرا لی ہے اور ان کو ساتھ ہی چار نئی فلموں کے سکرپٹ موصول ہوئے ہیں جن میں سے دو سکرپٹ سچترا سین اور متحرمہ بے نظیر بھٹو کی زندگیوں پر بنائے جانے والی فلموں کے ہیں۔ ودیا نے سچترا سین کی سوانح کے بارے پراجیکٹ پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ سچترا سین کا کردار نبھانے کیلئے ودیا بالن کو کتھک ڈانس سیکھنا ہو گا جس کیلئے لکھنو سے استاد جیورمن کا انتخاب کیا گیا ہے جو ودیا کو آئندہ ماہ فلم کی شوٹنگ شروع ہونے سے قبل دو ہفتوں میں کتھک سکھائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…