بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

منہ بند رکھنے کیلئے علیم خان نے صحافی کو بڑی پیشکش کردی

datetime 29  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے علیم خان پر ہاؤسنگ سوسائٹیوں پر قبضے کا الزام کے متعلق سوال پوچھنے پر علیم خان آگ بگولہ ہوگئے ، صحافی کو دھمکیاں دیدیں اور گھتم گتھا ہونے کی کوشش کی گئی،علیم خان نے صحافی کو پیشکش کی کہ اگر پانچ یا دس مرلے کا پلاٹ چاہیے تو میں دے دیتا ہوں مگر ایسے سوال مت کریں ۔بدھ کو بنی گالہ اسلام آباد میں تحریک انصاف کی پریس کانفرنس

کے اختتام پر بدنظمی ہوگئی،پریس کانفرنس کے دوران نجی ٹی وی کے صحافی نے عمران خان سے علیم خان پر ہاؤسنگ سوسائٹیوں پر قبضے کے الزام کے متعلق پوچھا جس پر علیم خان آگ بگولا ہوگئے اور عمران خان کے پریس کانفرنس ختم کرکے واپس جانے کے فوراً بعد علیم خان اپنے باڈی گارڈز کے ہمراہ صحافی پر حملہ آور ہوگئے انہیں دھمکیاں دی گئیں گھتم گھتا ہونے کی کوشش کی گئی،علیم خان نے صحافی کو پیشکش کردی

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…