ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

اچھا کام ہے آپ بھی اپنالیں!تحریک انصاف نے خیبر پختونخواہ میں تاریخی اقدام کے بعدپنجاب میں بھی ایسے ہی اقدام کی تجویز دیدی

datetime 29  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)تحریک انصاف نے خیبر پختونخواہ کی طرز کا جہیز پر پابندی کا بل پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دیا۔ بل تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی آصف محمود کی جانب سے جمع کرایا گیا۔ بل کے تحت

50ہزار سے اوپر تحائف دینے پر پابندی کی تجویز دی گئی ہے۔قانون کی خلاف ورزی پر 2سال قید 3لاکھ روپے تک جرمانہ عائد کیا جائے گا۔واضح رہے کہ پابندی خیبرپختونخوامیں عائد کی جاچکی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…