پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

سینیٹرمشاہد اللہ خان کی صحت یابی کےلئے قوم سے دعا

datetime 29  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنمااورسینیٹرمشاہداللہ خان لند ن کے ایک ہسپتال میں زیرعلاج ہیں اوروہ ایک طویل عرصے سے کینسرکے عارضہ میں مبتلاہیں ۔سماجی رابطے کی ویب

سائیٹ ٹوئیٹرپران کے قریبی رشتہ داراسدبٹ نے قوم سے ان کی صحت یابی کےلئے دعاکی ہے ۔واضح رہے کہ سینیٹرمشاہد اللہ اس وقت سینیٹ میں مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈرہیں ۔

Screenshot_1

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…