’’قدرتی آفات ‘‘ چین پاکستانی عوام کیلئے کیا اقدامات اٹھانے جارہی ہے ؟ بڑا اعلان کر دیا

30  مارچ‬‮  2017

بیجنگ(آ ئی این پی )چین نے سی پیک کے علاقوں میں قدرتی آفات کی تحقیقات کے منصوبے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک سطح مرتفع پامیر اور آزاد کشمیرسے گزر رہا ہے ،یہ جغرفیائی اعتبار ے بہت پیچیدہ علاقے ہیں،رواں سال سی پیک کے علاقوں میں قدرتی آفات اور ان کے خطرات کا جائزہلیکر فات سے نمٹنے کے اقدامات بھی پیش کئے جائیں گے۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چائنا سائنس اکیڈمی کے تحت سائنسی و

تیکنیکی ترقیاتی بیورو کے سربراہ این چھینگ نے سی پیک کے علاقوں میں قدرتی آفات کی تحقیقات کے منصوبے کا اعلان کیا ہے اور کہا کہ سب جانتے ہیں کہ سی پیک کی تعمیر سطح مرتفع پامیر اور پاکستان کے زیر کنٹرول کشمیر میں کی جارہی ہے ۔ اور یہ جغرفیائی اعتبار ے بہت پیچیدہ علاقے ہیں ۔رواں سال سی پیک کے علاقوں میں قدرتی آفات اور ان کے خطرات کا جائزہ لیا جائے گا ۔ متعلقہ تحقیقات سے ان علاقوں میں آفات سے متاثرہ مقامات اور ان کی وجوہات کی وضاحت کی جائے گی ۔ اس کے ساتھ ہی آفات سے نمٹنے کے اقدامات بھی پیش کئے جائیں گے تاکہ دی بیلٹ اینڈ روڈ کے منصوبے کے تحت بنیادی تنصیبات کی تعمیر کے لئیے یہ تحقیقات مفید ثابت ہوں گی ۔‎

موضوعات:



کالم



ناکارہ اور مفلوج قوم


پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…