منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

’’ن لیگ کو بڑا جھٹکا ‘‘ اہم ترین رہنما و رکن اسمبلی کی رکنیت ختم کر دی گئی

datetime 29  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی)’’ن لیگ کو بڑا جھٹکا ‘‘اہم ترین رہنما و رکن اسمبلی کی رکنیت ختم کر دی گئی , الیکشن کمیشن نے پی کے 54 مانسہرہ سے خیبرپختونخواہ اسمبلی کے رکن میاں ضیاء الرحمنکی رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ بدھ کو الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری اعلامیے کے

مطابق ضیاء الرحمن کی رکنیت 14 مارچ کو پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں ڈی نوٹیفائی کی گئی ہے۔ عدالت عالیہ نے اپنے فیصلے میں ان کی رکنیت ختم کرنے کے احکامات صادر کئے تھے۔ ‎



کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…