منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

اسمرتی ایرانی کی وجہ سے لٹکی امیتابھ کی فلم

datetime 16  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک)آپ سوچ رہے ہوں گے کہیں مرکزی وزیر نے تو امیتابھ کی فلم میں کوئی رکاوٹ تو نہیں ڈال دی۔نہیں اصل وجہ تو یہ ہے کہ یہ فلم اس وقت شروع ہوئی تھی جب اسمرتی وزیر نہیں بنی تھیں، اس بات کو لے کر خاصی بحث تھی کہ امیش شکلا کی فلم ۱۰۲ناٹ آؤٹ اس سال جون میں شروع ہو جائے گی۔ مگر ایسا ہوتا دکھائی نہیں دے رہا ہے۔ امیتابھ بچن اسٹارر فلم میں اب بھی تاخیر ہو رہی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ اس کے پہلے ڈائریکٹر کو اپنی دوسری فلم آل از ویل پوری کرنی ہوگی۔فلم آل از ویل کا شیڈول اس وقت اور آگے بڑھ گیا تھا جب انسانی وسائل کے وزیر اسمرتی ایرانی
چند ماہ پہلے فلم سے وقت کی کمی کی وجہ سے باہر ہو گئیں۔ ذرائع نے بتایا، فلم یقینی طور پر تاخیرہوگی۔ اس کی وجہ سے آگے کے پروجیکٹ بھی متاثر ہوں گے۔۱۰۲ ناٹ آؤٹ اس سال جون میں رول ہونا تھی جو کہ اب سال۲۰۱۶ کے درمیان میں شروع ہو پائے گی۔ دونوں ہی فلمیں ٹی سیریز کی طرف سے پروڈیوس کی جا رہی ہے۔گجراتی پلے سے اس نام کو لفظ بہ لفظ لیا گیا ہے۔ فلم ۱۰۲ ناٹ آؤٹ میں امیتابھ بچن ایک ایسے شخص کا کردار ادا کریں گے جو سب سے زیادہ جینے والے انسان کا ریکارڈ توڑنا چاہتا ہے۔ وہ اپنے۷۵ سال کے بیٹے کے نظریہ کو تبدیل کرتاہے۔جو کہ اس کے بالکل تضاد ہے۔ پریش راول یہ کردار ادا کریں گے۔شکلا نے اس بات کو مسترد کرتے ہوئے کہا، ہم آل از ویل کا گولی مار دس دنوں میں ختم کرنے والے ہیں۔ ابھی حال ہی میں امیتابھ بچن کی فلم شمیتابھ ریلیز ہوئی تھی جس میں کمل ہاسن کی بیٹی اکشرا ہاسن طرف رجنی کانت کے داماددھنش اہم کردار میں تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Self Sabotage


ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…