ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

سٹیٹ بنک نے کس شخصیت کی یاد میں 50 روپے کا سکہ جاری کر دیا؟

datetime 29  مارچ‬‮  2017 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے بابائے انسانیت عبد الستار ایدھی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے 31 مارچ سے 50 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان کر دیا۔ترجمان سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق عبدالستار ایدھیکی یاد میں 50 روپےکا سکہ 31 مارچ سے جاری ہو گا۔

اس یادگاری سکے کا قطر 30 ملی میٹر اور وزن 13 اعشاریہ 50 گرام ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ سکہ تانبے اور نکل سے بنا ہے جس پر عبدالستار ایدھی مرحوم کی تصویر بنی ہوئی ہے۔جبکہ دوسرے رخ پر چاند اور ستارے کی تصویر موجود ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…