ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

ڈائیو نے مسافروں کیلئے مفت بس سروس شروع کردی

datetime 29  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈائیوو پاکستان نے اپنے ٹرمینل کلمہ چوک سے ٹھوکر نیاز بیگ منتقل کرنے کے لیے اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ یکم اپریل سے دوسرے شہرو ں کا سفر کرنے والوں کوکلمہ چو ک کی بجائے ٹھوکر نیاز بیگ جانا پڑے گا۔

مسافروں کوکسی بھی پریشانی سے بچانے کے لیےڈائیوو بس کمپنی نے فری بس سروس کا آغاز کر دیاہے۔ یکم اپریل سے کلمہ چو ک سے ٹھوکر نیاز بیگ تک مفت سروس فراہم کی جائے گی ۔شٹل سروس ہر تیس منٹ بعد ٹھوکر ٹریمنل کے لیئے روانہ ہوگی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…