بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایڈیلیڈ کی پچ قومی ٹیم کو فائدہ دیگی،وسیم اکرم

datetime 16  مارچ‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک)قومی کرکٹ کے سابق کپتان وسیم اکرم کی پیشنگوئی سچ ثابت ہوئی ،قومی ٹیم آئر ئش ٹیم سے میچ جیت کر کواٹر فائنل میں پہنچ گئی ۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ انہوں نے کہاتھاکہ ایڈیلیڈ کی پچ سلوہے جو قومی کرکٹ ٹیم کو فائدہ دے گی ، قومی ٹیم کی بالنگ لائن اچھی ہے جو آئرلینڈ کیخلاف میچ میں فائدہ مند ہو گی اور پچ سلوہونے کے باعث آئرئش بالروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔قومی ٹیم کے بالروں نے شاندار باولنگ کامظاہرہ کرتے ہوئے آئرئش ٹیم کے کھلاڑیوں کو ایک ایک کر کے پولین بھیج دیا اور بیٹنگ کے میدان میں بھی قومی ٹیم کے کھلاڑی سرفراز نے پاکستان کو کواٹر فائنل تک رسائی دلوانے میں اہم کر دار ادا کیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…