ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

مقبوضہ کشمیر،ہلاکتوں کی تعداد بڑھ گئی،پاکستان کاشدید ردعمل،اہم اعلان کردیا

datetime 29  مارچ‬‮  2017 |

لاہور ( آئی این پی ) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ بھارت بدترین ریاستی دہشت گردی پر اتر آیا ہے ، اس معاملے پر پاکستان خاموشی اختیار نہیں کر سکتا، عالمی طاقتیں مقبوضہ کشمیر میں نسل کشی بند کروائیں۔ منگل کو بھارتی بربریت سے 4 کشمیریوں کی شہادت پر مشیر خارجہ نے شدید

ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بھارت بدترین ریاستی دہشت گردی پر اتر آیا ہے ، اس معاملے پر پاکستان خاموشی اختیار نہیں کر سکتا، عالمی طاقتیں مقبوضہ کشمیر میں نسل کشی بند کروائیں۔انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر عالمی برادری اپنا کردار ادا کرے۔ بھارت کشمیریوں کی آواز دبانے میں ناکام ہوا ہے اور اسے اپنی ناکامی تسلیم کرنی چاہیے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…