منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

حویلیاں طیارہ حادثہ،جاں بحق پائلٹس کا پوسٹ مارٹم ،ناقابل یقین خبر آگئی

datetime 28  مارچ‬‮  2017 |

حویلیاں(آئی این پی )طیارہ حادثے میں جاں بحق پائلٹس کا ساڑھے چار ماہ گذرنے کے باوجود بھی پوسٹ مارٹم نہیں کرایا جاسکا۔ حویلیاں طیارہ حادثے کو ساڑھے چارماہ گزرگئے .جاں بحق پائلٹس کا تاحال پوسٹ مارٹم نہیں کرایا جاسکا  اداروں کی غیرذمہ داری سے تنگ چیئرمین ایس آئی بی نے وزیراعظم کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سیفٹی انوسٹی گیشن بورڈ نے ڈی سی اسلام آباد کو پائلٹس کا پوسٹ مارٹم کروا کررپورٹ دینے کی ہدایت کی جس پر ڈی سی نے پمزہسپتال کو خط لکھ دیا مگرپمز اسپتال انتظامیہ نے نمونے لاہورفورنزک لیبارٹری بجھوانے کے بجائے ایوب میڈیکل کمپلیکس ایبٹ آباد پر پوسٹ مارٹم کی ذمہ داری ڈال دی۔



کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…