بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

’’ چلوپاکستانیوں کی یہ مشکل تو حل ہو ئی ‘‘ چین نے ایسا اعلان کردیا کہ عوام جھوم اٹھے گی

datetime 28  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آ ئی این پی ) چین نے کہا ہے کہ امید ہے جلد پاکستان میں لوڈ شیڈنگ ماضی کا قصہ بن جائے گی ، سی پیک سے ہر گھر روشن ہو گا ۔منگل کو پاکستان میں چین کے نائب سفیر لیجیان چاؤ نے سماجی رابطے کی وئب سائٹ ٹویٹر پر اپنے

ایک پیغام میں کہا ہے کہ چینی لوگ پاکستان کی امداد کرنے کیلئے مخلص ہیں ۔انہوں نے کہا ہمیں امید ہے بہت جلد پاکستان میں لوڈ شیڈنگ ماضی کا قصہ بن جائے گی اور چین پاک اقتصادی رایداری منصوبے سے پاکستان کا ہر گھر روشن ہو گا ۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…