منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

بھارت مسلسل7ٹیسٹ سیریز جیتنے والی پہلی ایشیائی ٹیم بن گئی

datetime 28  مارچ‬‮  2017 |

دھرم شالا(آئی این پی) بھارت نے آسٹریلیا کو چوتھے ٹیسٹ میں شکست دیکر مسلسل 7ویں ٹیسٹ سیریز اپنے نام کر لی اوربھارت مسلسل7ٹیسٹ سیریز جیتنے والی پہلی ایشیائی ٹیم بن گئی۔تفصیلات کے مطابق بھارت مسلسل7ٹیسٹ سیریز جیتنے والی پہلی ایشیائی ٹیم بن گئی ،بھارت نے2015میں سری لنکا

کو2-1 ٹیسٹ سیریز میں شکست دی جبکہ اسکے بعد جنوبی افریقہ کو3-0،ویسٹ انڈیز کو2-0،نیوزی لینڈ کو3-0،انگلینڈ کو4-0اور بنگلہ دیش کو1-0سے ٹیسٹ سیریز میں شکست دی ۔بھارت نے آسٹر یلیا کو4ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں2-1سے شکست دیکر مسلسل7سیریز جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…