بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

بطور کپتان سرفراز احمد نے 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں میں قیادت کی،نتیجہ کیا نکلا؟ریکارڈ برابر 

datetime 27  مارچ‬‮  2017 |

باربا ڈوس (آئی این پی) پاکستان ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے میچ میں فتح کے ساتھ ہی مصباح الحق کا ایک ریکارڈ بھی برابر کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کو ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں 6 وکٹوں سے فتح حاصل ہوئی اور شاداب خان نے اس میچ میں

عالمی ریکارڈ یافتہ باؤلنگ کی۔ سرفراز حمد کی کپتانی میں پاکستانی ٹیم نے یہ پانچواں میچ کھیلا جس میں جیت حاصل ہوئی ہے اور اس سے پہلے ان کی کپتانی میں کھیلے گئے 4 میچوں میں بھی جیت پاکستان کا مقدر بنی۔اس طرح انہوں نے ٹی 20 کپتان کی حیثیت سے کھیلنے والے پہلے 5 میچ جیتنے کا مصباح الحق کا ریکارڈ برابر کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…