پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

ہتھیاروں کی خریداری،پاکستان نے امریکہ و یورپ کو سرپرائز دیدیا

datetime 27  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے کلیدی کامیابیاں حاصل کی ہیں‘ پاک افواج نے دہشت گردوں کی آماجگاہیں تباہ اور بے دخل خاندانوں کو بحال کیا‘ پاکستان دہشت گردی کے خلاف لڑنے والا صف اول کا ملک ہے‘ ہتھیاروں خریداری کے لئے مغرب پر انحصار کم کررہے ہیں۔ وہ پیر کو جنوبی افریقہ کی وزیر دفاع مپیسہ نقاکولہ سے ملاقات کے

دوران گفتگو کررہے تھے۔ اس موقع پر جنوبی افریقہ کی وزیر دفاع نے کہا کہ پاکستان کی دفاعی صلاحیت کو سراہتے ہیں لڑاکا طیاروں کی خریداری میں د لچسپی ہے۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ملٹری ٹیکنیکل معاہدے کی راہ ہموار ہوگئی۔ سرحدی تحفظ اور امیگریشن امور پر پاکستان سے مدد لیں گے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے کلیدی کامیابیاں حاصل کیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…