ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

پرویزخٹک نے معافی مانگ لی

datetime 27  مارچ‬‮  2017 |

پشاور (آئی این پی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ایبٹ آباد گراؤنڈ میں ہیلی کاپٹر اتارنے کا انتظام مقامی انتظامیہ نے کیا تھا‘ مجھے صورتحال کا علم نہیں تھا بچوں سے معذرت بھی کی ہے انتظامیہ کو نوٹس دیا ہے۔  تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ ایبٹ آباد گراؤنڈ میں ہیلی کاپٹر اتارنے کا

انتظام مقامی انتظامیہ نے کیا تھا مجھے صورتحال کا علم نہیں تھا۔ گراؤنڈ میں بچوں کو دیکھ کر دل خفا ہوا۔ انہوں نے کہا کہ انتظامیہ کو نوٹس دیا ہے بیوروکریسی بادشاہ لوگ ہیں۔ ہیلی کاپٹر میں بین الصوبائی رابطے کے مشیر عبدالحق کوہستان اور گلگت جارہے تھے۔ امیر مقام کو جو کہنا ہے کہتے پھریں مجھے اپنے اختیارات کا پتہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…