اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

جب میں کپتان تھا تو ایشیا کپ کا فائنل تھا، رات دو بجے مجھے فون آیا کہ آپ کی ٹیم کے چار کھلاڑی بک گئے ہیں تو میں نے کیا ، کیا؟

datetime 27  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان نے ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا میں جوئے کا گڑھ ممبئی ہے، پہلے لوگ مجھے کہتے تھے کہ فلاں کھلاڑی بک گیا ہے تو میں مانتا نہیں تھا۔ جب سے میں کرکٹ ٹیم کا کپتان بناتو مجھے کسی نے اپرووچ نہیں کیا اور نہ میچ فکس کرنے کیلئے کہا۔ایک بار ایشیا کپ کا فائنل تھا، رات کو دو بجے مجھے ٹیلی

فون آیا کہ آپ کے چار کھلاڑی فائنل سے پہلے بک گئے ہیں، میں نے ساری ٹیم کو جمع کیا اور میں نے انہیں کہا کہ مجھ اس اس طرح فون آیا ہے، میں نے انہیں کہا کہ میں کرکٹ جانتا ہوں اور آپ سب کو بڑے قریب سے دیکھ رہا ہوں، اگر مجھے لگا کہ کسی کھلاڑی نے جان کر بری پرفارمنس دی ہےتو میں اس کھلاڑی کو ٹیم سے بھی نکلوائوں گا اور جیل میں بھی ڈلوائوں گا، اس بات کی میں ضمانت دیتا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…