منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان تحریک انصاف کی شاندار فتح ۔۔ مسلم لیگ نواز میں دکھ کے بادل چھا گئے

datetime 27  مارچ‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کنٹونمنٹ بورڈ کے وارڈ نمبر 6 میں تحریک انصاف کی امیدوارنے ن لیگی امیدوار شکست دے دی ۔” پاکستان تحریک انصاف کی نسیم زہرہ نے میدان مار لیا۔ایم پی اے شعیب صدیقی نے دیگر کارکنان کے ہمراہ نسیم زہرہ کے گھر جیت کا جشن منایا اور مبارکباد دی ایم پی اے شعیب صدیقی ،صدر اربن لاہور ولید اقبال نے

کارکنان کے ہمراہ کنٹونمنٹ وارڈ 6 کے بلدیاتی انتخابات کی جیت کا جشن منایا۔سنٹرل پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان، ایم پی اے شعیب صدیقی، اربن لاہور کے صدر ولید اقبال اور جنرل سیکرٹری حماد اظہر کی کنٹونمنٹ وارڈ 6 کے بلدیاتی الیکشن کی جیت کے بعد تیمور اختر مرحوم کے گھر آمد تیمور کے والدین سے ملاقات کی اور جیت کی مبارکباد دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…