بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

وسیم اکرم ،مشتاق احمد اور انضمام الحق ،سابق فاسٹ باؤلرعطاؤ الرحمن نے انتہائی سنگین الزام عائد کردیا

datetime 26  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر عطاؤ الرحمن کا کہنا ہے کہ ملک کو بیچنے والے اب کرکٹ بورڈ میں کام کررہے ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عطاؤ الرحمان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں سچ بولنا پھانسی کا پھندا اپنے گلے میں لینے کے مترادف ہے ،جسٹس (ر)قیوم کی رپورٹ میں سب کچھ

لکھا ہوا ہے ،میں نے اس وقت بھی نواز شریف کو بتایا تھا،پاکستان کرکٹ بورڈ میں موجود کچھ لوگ میچ فکسنگ کو تسلیم نہیں کرنا چاہتے تھے کیوں کہ وہ کہتے تھے کہ آئی سی سی ہم پر پابندی لگا سکتی ہے۔ عطاؤالرحمان کا مزید کہنا تھا کہ ملک کو بیچنے والے وسیم اکرم ،مشتاق احمد اور انضمام الحق کرکٹ بورڈ میں کام کررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…