جمعہ‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2026 

2018 کاالیکشن ،ایم کیو ایم اور ایسی جماعت کے اتحاد کا اعلان ہوگیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 26  مارچ‬‮  2017 |

کراچی(آئی این پی)میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ 2018 کاالیکشن جے یوآئی ف سے مل کرلڑیں گے،پیپلزپارٹی کااصل چہرہ عوا م کے سامنے لائیں گے، ہمیں کام سے روک کراگلاالیکشن جیتنا پی پی کی خام خیالی ہے،وسائل کم اورمسائل بہت زیادہ ہیں۔اتوار کو کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میئرکراچی وسیم

اخترنے کہا کہ مسائل حل کرنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں،وسائل کم اورمسائل بہت زیادہ ہیں،جتنے پیسے ہوں گے اتناہی کام ہوگا، لوگوں کو پانی بجلی نہیں مل رہی۔انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کااصل چہرہ عوا م کے سامنے لائیں گے،، جے یوآئی(ف) سے اتحادنیانہیں پرانا ہے، 2018 کاالیکشن جے یوآئی ف سے مل کرلڑیں گے



کالم



شوگر کے مریضوں کے لیے


گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…