ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

عوام تیاری کرلیں ۔۔ کچھ گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

datetime 26  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی ) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشنگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دوران مالاکنڈ، کوئٹہ، ژوب ڈویژن اور فاٹا میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش جبکہ صوبہ سندھ اور

جنوبی بلوچستان میں موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔ فورکاسٹنگ آفیسر کا کہنا ہے کہ اگلے 2روز کے دوران مالاکنڈ، ہزارہ ،راولپنڈی ڈویژن، اسلام آباد، فاٹا، کشمیر اور گلت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی امید ہے۔ گزشتہ روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا۔ ریکارڈ کیے گئے سرد ترین مقامات کے درجہ حرارت کے مطابق کالام اور استور میں 02 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ گزشتہ روز سب سے زیادہ درجہ حرارت شہیدبینظیرآباد میں42،مٹھی، چھور، پڈعیدن اور حیدرآباد میں40ریکارڈ کیاگیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…