اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

شاہد آفریدی کے پشاور زلمی چھوڑنی کی نئی وجہ سامنے آگئی؟ جس کو سن کے مداح بھی دنگ رہ گئے

datetime 26  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شاہد آفریدی نے پشاور زلمی کو چھوڑ کر مداحوں سمیت جاوید آفریدی کو بھی حیران و پریشان کر دیا۔ جاوید آفریدی کوزوردار جھٹکا ۔جاوید آفریدی اس بارے میں کہنا ہے کہ وہ شاہد آفریدی کے اس فیصلے سے متعلق کچھ بھی نہیں جانتے۔شاہد آفریدی ڈیرن سیمی کے مسلمان ہونے سے متعلق اور آئی پی ایل میں شاہ رخ خان

کی ٹیم کلکتہ نائٹ رائیڈرز سے متعلق جاوید آفریدی کے بیان پر بھی غصے میں تھے۔ شاہد آفریدیاس کے علاوہ جاوید آفریدی کی سیاسی وابستگیوں سے بھی ناخوش تھے اورتازہ اطلاعات کے مطابق شاہد آفریدی پی ایس ایل سے پہلے ہی پشاور زلمی چھوڑنے کا ارادہ کر چکے تھیمگر انہوں نے ایونٹ ختم ہونے کا اپنے اس بات کا اعلان کیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…