ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

شاہد آفریدی کس بات کا انتظار کر رہے تھے ؟  پشاور زلمی کو کیوں چھوڑا ؟ اصل بات تو اب سامنے آئی

datetime 26  مارچ‬‮  2017 |

لاہور (این این آئی)سابق کپتان بوم بوم شاہد آفریدی پشاور زلمی کے بہت سے پالیسی معاملات پر اختلاف رکھتے تھے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ شاہد آفریدی کل تک ٹیم کی جیت پر خوشی میں ساتھ ساتھ تھے،

ہر ایونٹ میں شریک بھی نظر آئے تاہم اس اچانک علیحدگی نے کئی شکوک وشبہات کو جنم دیا ہے۔ذرائع کے مطابق ان کے اختلافات کئی دن سے تھے ٗوہ صرف پی ایس ایل ٹورنامنٹ ختم ہونے کا انتظار کر رہے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…