بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

پاکستانی ٹیم ویسٹ انڈیز کے مقابلے کیلئے آج کون سا خطرناک بائولر میدان میں اتار رہی ہے؟ مخالفین کے چھکے چھوٹ گئے

datetime 26  مارچ‬‮  2017 |

بارباڈوس(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان چار میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آج سے آغازہورہا ہے، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل میچ میں نوجوان لیگ اسپنر شاداب خان کو کھلانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ محمد حفیظ کی جگہ ایک اور نوجوان فخر زمان اور بابر اعظم میں ٹائی ہے۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے نو بجے شروع ہوگا۔اکتوبر میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات میں

ویسٹ انڈیز کو سرفراز احمد کی قیادت میں تین صفر سے وائٹ واش کیا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم انتظامیہ نے پاکستان سپر لیگ سے شہرت حاصل کرنے والے شاداب خان کو ٹی ٹوئنٹی کیپ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔کپتان سرفراز احمد وکٹ کیپر کی حیثیت سے کھیلیں گے جبکہ کامران اکمل پہلی بار اسپیشلسٹ بیٹسمین کی حیثیت سے ایکشن میں دکھائی دیں گے۔



کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…