بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

پشاور زلمی چھوڑنے پر جاوید آفریدی نے خاموشی توڑ دی ، اہم اعلان کر دیا

datetime 26  مارچ‬‮  2017 |

پشاور(آئی این پی) پشاور زلمی چھوڑنے پر جاوید آفریدی نے خاموشی توڑ دی ، اہم اعلان کر دیا ,سٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی کی صدارت اور ٹیم چھوڑنے کا اعلان کر کے سب کو حیران کر دیا اور ہر جانب چہ مگوئیاں جاری ہیں کہ آخر آفریدی نے یہ

فیصلہ کیوں کیا ہے۔اس تمام معاملے پر پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی بھی میدان میں آ گئے ہیں لیکن ان کے بیان نے بھی سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اس فیصلے سے بالکل بھی آگاہ نہیں تھے اور انہیں علم نہیں تھا کہ شاہد خان آفریدی پشاور زلمی چھوڑنے کا اعلان کرنے والے ہیں۔



کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…