بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

پی ایس ایل میں جیتنے کے باوجود شاہد آفریدی نے اچانک پشاور زلمی چھوڑنے کااعلان کر دیا ۔۔ وجہ کیا بنی؟

datetime 25  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) کروڑو ں دلوں پر راج کرنے ولے شاہد آفریدی نے پشاور زلمی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مایہ ناز آل رائونڈر کرکٹر شاہد خان آفریدی نے پشاور زلمی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے پیغام میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ وہ ذاتی وجوہات کی بنیاد پر پشاورزلمی ٹیم چھوڑنے کا اعلان کر رہے ہیں،انہوں نے ایک ٹیم

سے کپ جیتا ، اب دوسری ٹیم کی باری ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ ذاتی وجوہات کی بنیادپر پشاور زلمی سے بطورصدر اور کھلاڑی علیحدگی اختیار کر رہا ہوں۔ ’’بطورصدراور ٹیم ممبر پشاورزلمی کیلئے خدمات ختم کردیں ہیں‘‘.اپنے پیغام میں آفریدی نے کہا میری نیک خواہشات پشاور زلمی کے ساتھ ہیں اور جہاں تک میرے پشاور زلمی کے فینز کا تعلق ہے تو مجھے معلوم ہے کہ میں جہاں بھی جاؤں وہ میرے ساتھ ہیں ۔



کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…