جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

زمین ڈاٹ کام نے اپنی موبائل ایپ کیلئے ’نیو پراجیکٹس‘ کا فیچر متعارف کر وا دیا

datetime 24  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ پراپرٹی پورٹل زمین ڈا ٹ کام نے اپنی موبائل فون ایپ کیلئے’نیو پراجیکٹس‘ کا فیچر متعارف کروا دیا ہے۔نیو پراجیکٹس اس سے قبل صرف ویب سائٹ پر ہی دستیاب تھا تاہم صارفین کی آسانی کیلئے اس کو اب موبائل ایپ میں متعارف کروادیا گیاہے‘جس سے صارفین رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں نئے اور آنے والے ہاوسنگ اور کمرشل پراجیکٹ کی تفصیلات کو بروقت جان سکیں

گے۔ اِس فیچر سے متعلقہ پراجیکٹ کی تفصیلات جیسا کہ فلو ر پلان، قیمتیں، راستہ کی رہنمائی، نقشہ اور سب سے بڑھ کر تھری ڈی واک تھرو تک رسائی بھی ممکن ہوگی۔ اس ضمن میں زمین ڈاٹ کام کے کنٹری ہیڈ آف سیلز احمد بھٹی نے کہا کہ ہمارے لئے صارفین ہی سب سے اہم ہیں اوراِسی لئے ہم اُن کی آسانی کو مدنظر رکھتے ہوئے نئے فیچرز متعارف کرواتے رہتے ہیں۔ نیو پراجیکٹس کے حوالے سے بات کرتے ہوئے اُنہوں نے کہا کہ ِاس سے جہاں خریداروں اور سرمایہ کاروں کو فیصلہ کرنے میں آسانی ہوگی وہیںاُن کے وقت کی بچت بھی ہوگی۔ زمین ڈاٹ کام کیلئے صارفین کی آسانی اور اطمینان ہی ترجیح ہے اور مستقبل میں بھی صارفین کیلئے مزید کار آمد اور جدید فیچرز متعارف کروائے جائیں گے۔

unnamed

unnamed (1)

unnamed (2)

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…