بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

یوم پاکستان پرپی ایس ایل میں شریک غیرملکی کھلاڑیوں نے ایک مرتبہ پھرپاکستانیوں کے دل جیت لئے ،میلان کاایساتحفہ کہ آپ کبھی نہیں بھول پائینگے

datetime 23  مارچ‬‮  2017 |

لاہور (آئی این پی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے غیر ملکی کھلاڑیوں کی جانب سے پاکستانیوں کو یوم پاکستان پر مبارکبادی پیغام ۔ سیمئیول بدری،ڈیوڈ ملان اور فن نے اپنے ویڈیو پیغامات میں پاکستانی قوم کو 77ویں یوم پاکستان کی مبارکباد دیتے ہوئے ملی نغمے بھی گنگنائے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ ٹیم کے غیر ملکی کھلاڑی بھی یوم پاکستان کی خوشیوں میں رنگ گئے جنہوں نے پاکستانی قوم کے

نام مبارکباد کے پیغامات جاری کر دیے۔غیر ملکی کھلاڑیوں نے اپنے ویڈیو پیغامات میں پاکستانی قوم کو 77ویں یوم پاکستان کی مبارکباد دیتے ملی نغمے میں گنگنائے۔ڈیوڈ میلان نے ملی نغمہ’’دل دل پاکستان جان جان پاکستان ‘‘ بھی گنگنایا اور پاکستانیوں کے دل جیت لیے۔ ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی سیمئیول بدری نے اپنے پیغام میں سب کو متحد رہنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ کامیابی اتحاد سے ہی حاصل ہوتی ہے۔



کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…