پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

تحریک انصاف کی خوشیوں پرپانی پھرگیا،سینئرسیاستدان نے شمولیت کی تردیدی کردی

datetime 23  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنماء سید ظاہرعلی شاہ نے پی ٹی آئی میں شمولیت کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری کمٹمنٹ بے نظیر بھٹو کے ساتھ ہے،سیاست چھوڑ سکتا ہوں لیکن پیپلزپارٹی نہیں چھوڑ سکتا۔پشاور میں نیوز کانفرنس سے خطاب میں پی پی پی کے صوبائی رہنماء سید ظاہرعلی شاہ کا کہنا

تھا کہ اخبارات میں میری اوروزیراعلیٰ پرویز خٹک کی شائع ہونے والی تصویرسے غلط تاثرپھیلا،سیاست تو چھوڑ سکتا ہوں لیکن پیپلز پارٹی نہیں چھوڑ سکتا ،ان کا کہنا تھا کہ میرے گھرن لیگ کے لوگ بھی آتے ہیں لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ میں ان کی پارٹی میں شامل ہورہا ہوںپی ٹی آئی کو اگلے انتخابات کی پڑی ہے،

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…