پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

ؕسابق ایس ایس جی کمانڈو بھی کپتان کے دیوانے نکلے عمران خان نے ایسا کیا کیا کہ پرویز مشرف بھی انہیں خراج تحسین پیش کرنے پر مجبور ہو گئے؟

datetime 23  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر جنرل پرویز مشرف کا عمران خان کو خراج تحسین، پانامہ کیس میں ذاتی دلچسپی لینے پر سابق صدر نے تمام کریڈٹ کپتان کی جھولی میں ڈال دیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ پانامہ کیس کے حوالے سے سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کے

وکلا نےمقدمہ کیسے لڑا اس پربارے میں علم نہیں مگر عمران خان کی پانامہ کیس میں ذاتی دلچسپی کے باعث اس کیس کو عدالت اور عوام نے پذیرائی بخشی جس پر وہ خراج تحسین کے مستحق ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ ہر پیشی پر وہاں بذات خود جا کر سپریم کورٹ میں سماعت سنتے تھے جس کی وجہ سے میں تمام کریڈٹ عمران خان کو دیتا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…