ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

’’تمہاری یہ جرات کہ تم مجھ پر کیس بنائو ‘‘ کس سینئر پاکستانی سیاستدان نے نیب کو دھمکی دیدی ؟ ‎

datetime 23  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین نیب کی کیا مجال کہ وہ مجھ پر کیس بنائے، جس طرح سیف الرحمان میرے قدموں میں گرا تھا ایسا نہ ہو کہ ان میں سے بھی کسی کو گرنا پڑے، سابق آصف علی زرداری کا نجی ٹی وی کو انٹرویو میں اظہار خیال۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف  زرداری

نے نجی ـٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین نیب کی کیا مجال ہے کہ وہ مجھ پر کیس بنائے جس طرح سیف الرحمان میرے قدموں میں گرے تھے ایسا نہ ہو کہ ان میں سے بھی کسی کو گرنا پڑے۔ وقت بدلتے دیر نہیں لگتی۔ میں حکومت اور اس کے وزیروں کو دھمکی دے رہا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…