ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

سوئزر لینڈ کے سب سے بڑے UBSبنک میں سب سے بڑا اکائونٹ کس پاکستانی شخصیت کا ہے؟

datetime 23  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار مبشر لقمان نے انکشاف کیا ہے کہ سوئزر لینڈ سے پاکستان میں رقم واپس لانے کیلئے بظاہر تو حکومت سوئس حکومت سے معاہدہ کر چکی ہے لیکن سوئزر لینڈ کے ایک سب سے بڑے بنک UBSمیں جس پاکستانی شخصیت کا

سب سے بڑا اکائونٹ موجود ہے وہ حکومت کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار خود ہیں۔ مبشر لقمان نے کہا کہ میرا اسحاق ڈار سے مطالبہ ہے کہ سب سے پہلے وہ اپنے اس کائونٹ کی تفصیلات تمام پاکستانیوں کے سامنے لائیں جس میں بے شمار دولت ہے۔ اس اکائونٹ کی دیکھ بھال کرنے والا اور کوئی نہیں بلکہ علی ڈار ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…